امریکی صدر بارک اوباما کے آئندہ دورہ چین کے سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے فون پر بات چیت کی۔
دونوں
لیڈروں کے درمیان فون پر ہونے والی بات چیت میں شمالی کوریا کی طرف سے کئے گئے میزائل تجربہ پر بھی گفتگو ہوئی۔
امریکی وزارت خارجہ نے آج یہ اطلاع دی ہے۔